نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
شاہ سلمان کی خراب صحت کی خبروں کے درمیان، شاہ سلمان کے بیٹے اور سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان نے اپنے مخالف بہت سے شہزادوں کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔
موصولہ خبروں کے مطابق، آل سعود خاندان کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات نے امریکی حکام کو بھی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
امریکی حکام کا کہنا ہے ...
شاہ سلمان نے بدھ کو یمن کے مستعفی اور سابق صدر منصور ہادی کی اپیل پر اس جنگ بندی پر موافقت کر دی ہے۔
دوسری جانب 72 گھنٹے کی جنگ بندی کے نفاذ کے باوجود سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر پھر سے بمباری کی۔
المسيرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے دارالح ...
شاہ سلمان اس دورے کے دوران دو سو ارب ریال سے زیادہ کے منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔
العالم ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ گزشتہ آٹھ دہائی کے دوران شاہ سلمان کا مشرقی علاقے کا یہ 21 واں دورہ ہے کیونکہ تیل کے کنویں سعودی عرب کی معیشت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
سعودی میڈیا نے یہ پروپیگنڈہ کیا کہ شاہ سلما ...
شاہی خاندان میں انقلاب آئے گا اور سعودی عرب کے جانشین اور ولی عہد محمد بن سلمان میں ان کے منصب سے ہٹا دیا جائے گا کیونکہ یمن کی جنگ سعودی عرب کے لئے، امریکا کے لئے ویتنام کی جنگ جیسی ہوگئی ہے۔
امریکا :
بلومبرگ ویب سائٹ نے پیشنگوئی کی ہے کہ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقتدار سنبھالنے ...
شاہ کی حیثیت سے سلمان بن عبد العزیز کے بر سر اقتدار ہونے کے وقت سے اب دسیوں شہزادوں نے ملک چھوڑ دیا اور دوسرے ملکوں میں رہنے لگے۔ اس خبر کے مطابق، شاہی خاندان کے کچھ افراد کو ملک چھوڑنے کی اجازت نہیں ہے اور ان پر سیکورٹی ایجنسیاں سخت نظر رکھے ہوئے ہیں۔
اس ذریعے نے بتایا کہ ملک کی ...
شاہ سلمان اپنی بے پناہ دولت اور ملکیت کا نظارہ کرنے اور زیر ساخت عمارتوں کا معائنہ کرنے کے لئے 100 اسکورٹ گاڑیوں کے کارواں سے جاتے ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ملک کی بدتر اقتصادی صورتحال کا سلمان کی زندگي پر کوئی خاص اثر نہیں پڑا۔
یہ بوڑھا بادشاہ مہنگی عمارتوں کی تعمیر اور بے پناہ دولت جمع کرکے اپنی ...
شاہی نظام ہے اور وہاں پر چھوٹے سے لے کر بڑا کام سب کچھ موروثی ہوتا ہے، اس میں صلاحیت اور توانائی کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ سعودی عرب کے عوام میں بھی بیداری پیدا ہو رہی ہے اور وہ بھی دنیا اور علاقے کی خبروں سے آگاہ ہو رہے ہيں، یہ سعودی حکومت اور شاہی نظام کے لئے ایک خطرے کی گھنٹی ہے۔
شاہ سلمان کا مشرقی ایشیا کے ممالک کا دورہ، ریاض کی تاریخ میں بے نظیر اور سعودی عرب کی خارجہ پالیسی میں پہلی بار ہو رہا ہے۔ موجودہ حالات میں سعودی حکام کے علاقائی دوروں کے کیا اہداف ہیں؟ خاص طور پر سعودی فرمانروا کے علاقائی ممالک کے دورے سے پہلے سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے عراق کا اچانک دو ...
شاہ سلمان ایران سے تعلقات میں نظر ثانی کے لئے چینی حکام ترغیب دلانے کی کوشش کریں گے لیکن ان کے اس مطالبے کو کوئی نتیجہ برآمد ہونے والا نہیں ہے۔
سعودی عرب میں ایران سے مقابلے کی توانائی نہیں پائی جاتی۔
ڈورسی نے اپنے مقالے میں لکھا کہ سعودی عرب اور ایران میں غیر مساوی مقابلہ آرائی ہے کیونکہ ایران کے ...
شاہ سلمان بن عبد العزیز ان کے ملک کے دورے پر آتے ہیں تو وہ وسیع پیمانے پر احتجاج کریں گے تاہم مالدیپ کی حکومت نے ملک میں انفلونزا پھیلنے کی بات کہہ کر سعودی فرمانروا کے سفر کے منسوخ ہونے کا جواز پیش کیا ہے۔
مالدیپ کی حکومت کے مطابق اس وقت ملک میں بڑے پیمان پر انفلونزا پھیلا ہوا ہے جس کی وجہ س ...